5مزید عمرہ کمپنیوں کو 6مئی سے اپروول کی اجازت مل گئی

5مزید عمرہ کمپنیوں کو 6مئی سے اپروول کی اجازت مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)5مزید عمرہ کمپنیوں کو 6مئی سے اپروول کی اجازت مل گئی 40کمپنیاں اب بھی معطل ہیں ،سعودی عرب پہلے سے موجود عمرہ زائرین کو سعودیہ سے نکالنے کی صورت میں بحالی کے نام پر قائم اب تک 8کمپنیاں اپنے عمرہ زائرین کو سعودیہ سے نکالنے میں کامیاب ہو چکی ہیں ،یاد رہے سعودی حکومت نے یکم رجب سے عمرہ کوٹہ الاٹ کر دیا ہے رجب،شعبان،رمضان کو کوٹہ الاٹ کرنے سے پہلے ہر ماہ عمرہ زائرین نکالنے کی شرط عائد رہے گی ورنہ کسی وقت بھی پابندی لگ سکتی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -