رجسٹرڈ اور منظم کارڈ کے حامل حج آرگنائزر کو 15مئی سے پہلے آر ایل لیٹر جاری کرنے کا فیصلہ

رجسٹرڈ اور منظم کارڈ کے حامل حج آرگنائزر کو 15مئی سے پہلے آر ایل لیٹر جاری ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2015ء وزارت مذہبی امور نے رجسٹرڈ اور منظم کارڈ کے حامل حج آرگنائزر کو 15مئی سے پہلے RLلیٹر جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ،پیڈ آف کیپٹل اور ارتھو رائز کیپٹل 75لاکھ کرانے کے لیے آخری تاریخ 30جون کرنے کا ہوپ کا مطالبہ تسلیم کریں RLلیٹر پیڈ آف کیپٹل ارتھو رائز بڑھائے بغیر مل جائیں گے پیڈ آف کیپٹل ارتھو رائز30جون تک بڑھانا ضروری ہو گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...