عمران خان نے پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل تحلیل کرنے کے احکامات واپس لے لئے

عمران خان نے پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل تحلیل کرنے کے احکامات واپس لے لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور جسٹس وجیہہ الدین کے درمیان صلح ہو گئی ہے اور عمران خان نے پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل تحلیل کرنے کے احکامات واپس لے لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے جسٹس وجیہہ الدین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جبکہ پی ٹی آئی الیکشن ٹریبونل تحلیل کرنے کے احکامات واپس بھی واپس لے لئے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل کے احکامات پر تین ہفتوں میں عملدرآمد ہو گا۔ عمران خان

مزید :

صفحہ آخر -