امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا سینئر صحافی اصغر چودھری کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا سینئر صحافی اصغر چودھری کی والدہ کے انتقال پر ...

 لاہور( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ، سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے محمد اصغر چوہدری جنرل سیکرٹری پی ایف یو جے دستور گروپ کی والدہ کے انتقال پر رنج و افسوس کا اظہار کیاہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جماعت کے رہنماؤں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ انہوں نے محمد اصغر چوہدری اور ان کے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیاہے ۔ افسوس کا اظہار

مزید : صفحہ آخر


loading...