برطانوی شاہی خاندان نے ننھی شہزادی کا نام’’ شارے ایلزبتھ ڈیانا ‘‘رکھ دیا

برطانوی شاہی خاندان نے ننھی شہزادی کا نام’’ شارے ایلزبتھ ڈیانا ‘‘رکھ دیا
 برطانوی شاہی خاندان نے ننھی شہزادی کا نام’’ شارے ایلزبتھ ڈیانا ‘‘رکھ دیا

  


لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کی نئی ننھی شہزادی کا نام ’’شارے ایلزبتھڈیانا‘‘ رکھ دیا گیا ،ننھی برطانوی شہزادی کے نام پرمختلف قیاس آرائیاں اور شرطیں لگائی گئیں ۔ بکیز کا سب سے زیادہ پسندیدہ نام ’شارلٹ‘ رہا۔ اس کے علاوہ ایلس، اولیویا کے نام پر بھی شرطیں لگائی گئیں اور ان ناموں کے علاوہ وکٹوریا اور ایلزبتھ کو بھی متوقع ناموں کے طور پر دیکھا جاتا رہا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...