ہنجروا ل میں 40 سا لہ شخص نشہ کی زیاد تی سے جا ن کی با زی ہا ر گیا

ہنجروا ل میں 40 سا لہ شخص نشہ کی زیاد تی سے جا ن کی با زی ہا ر گیا

لا ہورّ (کرا ئم سیل ) ہنجروا ل کے علاقہ میں 40 سا لہ شخص نشہ کی زیاد تی سے جا ن کی با زی ہا ر گیا ، پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ ہنجروا ل کا ر ہا ئشی 40سا لہ شبیر حسین نشہ کا عادی تھا، گز شتہ روز اس کی نعش گند ے نا لے کے قر یب سے برآ مد ہو ئی ۔پو لیس کو شبیر کی جیب سے شنا ختی کا رڈ ملا جس پر اس کے اہل خا نہ کو اطلا ع دیکر نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر دی ۔

مزید : علاقائی


loading...