بیساکھی میلے پر روپوش ہونے والی سکھ فیملی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

بیساکھی میلے پر روپوش ہونے والی سکھ فیملی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور(کرا ئم سیل ) بیساکھی میلے پر روپوش ہونے والی سکھ فیملی کے حوالے سے خفیہ اداروں اور پولیس کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات کے بعد وزارت خارجہ اور لیگل ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر پاکستانی ویزا پالیسی کی خلاف ورزی پر اس سکھ فیملی کے خلاف 14فارن ایکٹ کے تحت تھانہ ٹبی سٹی نے کیئر ٹیکر بابا گرونانک ڈیرہ صاحب کی مدعیت میں روپوشی کا مقدمہ نمبر 103/2015 درج کر کے ایف آئی آر کو سیل کر دیا ہے ۔ کیس کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں خفیہ اداروں ، محکمہ داخلہ پنجاب اور پولیس کے افسران شامل ہوں گے۔

مزید : علاقائی


loading...