ساہیوال: چوری کی وارداتیں

ساہیوال: چوری کی وارداتیں

 ساہیوال(بیورورپورٹ)چوری کی واردات 120/9-L میں ہو ئی یہاں غلام مرتضیٰ وغیرہ2ملزمان نے رانی بی بی کے گھرسے طلائی زیورات اور گھریلو سامان کل مالیتی75ہزارروپے چرالئے۔ دیگر واراتوں 85/5-Lمیں انجم وغیرہ 6ملزمان نے غلام حسین کے احاطہ مویشیاں کے تالے توڑکر دو گائے مالیتی2لاکھ روپے اور 94/9-Lمیں ظفرا قبال کے احاطہ مویشیاں کے تالے توڑکر عابد وغیرہ 6ملزمان کو دو گائے مالیتی 4لاکھ50ہزار روپے چرالیں۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انجم مظہر کو گرفتارکرلیاہے۔

مزید : علاقائی


loading...