خود سوزی کی کوشش کر نے وا لی بیو ی کو بچا تے ہو ئے شو ہر بھی جھلس گیا

خود سوزی کی کوشش کر نے وا لی بیو ی کو بچا تے ہو ئے شو ہر بھی جھلس گیا

لا ہور (کرا ئم سیل ) اچھر ہ کے علاقہ میں گھر یلو جھگڑے سے تنگ خود سوزی کی کوشش کر نے وا لی بیو ی کو بچا تے ہو ئے شو ہر بھی جھلس گیا، اید ھی ایمبولینس نے موقعہ پر پہنچ کر زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے سرو سز ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں بیو ی کی حا لت نا زک بتا ئی جاتی ہے ۔ معلوم ہواہے کہ اچھر ہ ونڈسرپا ر ک کے ر ہا ئشی خا لد کا اپنی بیوی قیصرہ کے سا تھ گھر یلومعاملے پرجھگڑا ہو ا ۔ پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز قیصرہ نے پٹر ول چھڑ ک کر خود کو آ گ لگا لی، اس کی چیخ وپکا ر سن کر خا لد بھی موقع پر پہنچا اور آ گ بجھانے لگا جس پردو نو ں میا ں بیو ی زخمی ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا دکے لئے سرو سز ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں قیصر ہ کی حا لت نازک بتا ئی جا تی ہے ۔ پو لیس نے کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...