تین پولیس افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

تین پولیس افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

 لا ہو ر ( و قا ئع نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 3 پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ایس پی ہیڈ کواٹرز پنجاب کانسٹیبلری (06) فاروق آبادمحمد شریف کو چیف ٹریفک آفیسر ملتان کی خالی آسامی پر ،تقرری کی منتظر، ASP ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کو ایس ڈی پی او کوٹلی ستیاں راولپنڈی جبکہ ایس ڈی پی او کوٹلی ستیاں راولپنڈی ڈی ایس پی محمد افسر کو PHP پنجاب لاہور کی خالی آسامی پرتعینات کیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...