رنگ محل، 16 سالہ نوجوان نے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی
لا ہو ر (کر ا ئم سیل )ر نگ محل کے علاقہ میں16سا لہ نو جو ان نے سر میں گو لی ما ر کر خود کشی کر لی ، پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ ر نگ محل کو چہ ڈو گرہ کے ر ہا ئشی احمد خا ن کا بیٹا حسب اللہ میٹر ک کا طا لبعلم تھا ۔ پو لیس کے مطا بق چند روز قبل احمد خا ن اپنی فیملی کو لے کر اپنے آ با ئی گھر پشاور چلا گیا لیکن اسکا بیٹا حسب اللہ نہ گیاتھا۔گزشتہ روزوا لد اسے لینے کے لئے آ یا تو اسکی نعش پڑ ی تھی ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردی ۔ ایس ایچ او ر نگ محل کے مطا بق حسب اللہ کے پا س پسٹل تھا، شبہ ہے کہ اس نے خود کشی کی ہے ، وا لد نے اپنے بیا ن میں بتا یا ہے کہ نا معلوم وجوہا ت پر حسب اللہ پشاور نہیں جا نا چا ہتا ، اسے لینے آ یا لیکن اس نے اپنے سر میں گو لی ما ر کر خود کشی کر لی ہے ۔