شیرا کو ٹ غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی دو بچوں کی ماں سپرد خاک

شیرا کو ٹ غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی دو بچوں کی ماں سپرد خاک

 لا ہور (کرا ئم سیل )شیراکوٹ کے علاقے میں غیرت کے نا م پر بھا ئی کے ہا تھوں قتل ہو نے وا لی 2بچو ں کی ما ں کی نعش کو پو لیس نے پوسٹ ما رٹم کے بعدور ثا کے حوالے کردیا ، نعش گھرپہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا ، اس موقع پر ہرآنکھ اشک با ر تھی ، بچے ما ں سے لپٹ کر رو تے ر ہے ، بعدازا ں مقتو لہ کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی مو جودگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفصیل کے مطا بق یوسف نگر شیراکوٹ میں کی ر ہا ئشی 25سالہ رانی بی بی کی 5سا ل قبل منشاء نا می شخص سے شا د ی ہو ئی تھی جس سے اسکے دو بچے بھی ہیں ۔ پو لیس کے مطا بق منشاء کے ڈرا ئیور اقبا ل خا ن کے سا تھ را نی کے تعلقات تھے، ایک ما ہ قبل وہ اقبال کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی اور شیرا کو ٹ میں کرا یہ کے گھر میں ر ہا ئش پز یر تھی ۔ اقبا ل نے پنے بیان میں بتا یا کہ کہ وہ دونوں بغیر نکاح کے ایک دوسرے کے ساتھ رہ رہے تھے، دو روز قبل رانی کا بھائی ر حمت بھی ہمارے پاس آ کر رہنے لگا اور موقع پا کر اس نے رانی کی شہ رگ کاٹ کر اسے قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفتشی افسر کا کہنا ہے کہ اقبال نے رانی کو قتل کیا ہے تاہم اس کے بھا ئی ر حمت کی گرفتا ر ی کے لئے چھا پے ما رے جا ر ہے ہیں ۔ْ

مزید : علاقائی


loading...