ر شتہ دارو ں کی لڑا ئی کے دورا ن جا ں بحق شخص کی نعش ور ثا کے حوالے
لا ہور (کرا ئم سیل ) شاد باغ کے علاقے میں ر شتہ دارو ں کی لڑا ئی کے دورا ن جا ں بحق ہونے و الے شخص کی نعش پو لیس نے پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفصیل کے مطا بق شا د با غ بھگت پو ر ہ کا ر ہا ئشی محنت کش 40سا لہ4بچو ں کا با پ اللہ ر کھامقامی علاقہ میں محنت مزدوری کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق اللہ ر کھا کے رشتہ داروں کا آپس میں جھگڑا ہو گیا، اﷲ رکھا چھڑوانے کے لیے آگے آیا تو اس کو دھکا لگا جس سے وہ زمین پر گر پڑا اور اسکے سر پر چو ٹ لگنے سے حا لت غیر ہو گئی جسے طبی امدا دلئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں مو ت واقع ہو گئی ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ اس حوالے سے تفتیشی افسرمصطفی نے بتا یا کہ سر کی چو ٹ کی وجہ سے اسکا پو سٹ ما رٹم کروایا گیا ہے لیکن مو ت ہا رٹ اٹیک سے ہو ئی ہے ور ثا کی طر ف سے کو ئی در خواست مو صول نہیں ہو ئی ہے ۔