تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
 تلاش گمشدہ

  


محمد طاہر ولد عبدالستار عمر 13 سال قد تقریباً 4 فٹ، رنگ گندمی گورا پن، بالوں کا رنگ سیاہ، ذہنی توازن درست ہے، سکول یونیفارم پہنے ہوئے مورخہ 29 اپریل 2015 سے لاپتہ ہے اطلاع کی صورت میں ان نمبروں پر رابطہ کریں۔ 0324-4422528,042-36862095, 0300-6461010,042-99239682

مزید : علاقائی


loading...