تبدیلی آگئی ہے ، ریحام خان استادنکلیں

تبدیلی آگئی ہے ، ریحام خان استادنکلیں
تبدیلی آگئی ہے ، ریحام خان استادنکلیں

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں یا بڑوں کے سیکھنے کا عمل ساری زندگی جاری رہتاہے اور جو کوئی سکھاتاہے اسے استادیا استاذ کہاجاتاہے ، ایسے ہی ریحام خان بھی عمران خان کی استادنکلیں ۔

ریحام خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھاکہ عمران خان کو سمارٹ فون کا استعمال سکھادیا، تبدیلی آنہیں رہی ، آگئی ہے ۔ اُنہوں نے عمران خان کے نام کی بجائے Hubbyکا لفظ استعمال کیا۔

مزید : لاہور


loading...