فیصل اقبال پر پی سی بی کی جانب سے4ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پر پابندی عائد

فیصل اقبال پر پی سی بی کی جانب سے4ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پر پابندی عائد
فیصل اقبال پر پی سی بی کی جانب سے4ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 4ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پینٹ اینگیولر کپ میں سندھ کی جانب سے فیصل اقبال نے 12واں کھلاڑی بننے سے انکار کر دیا اور گھر چلے گئے جس پر بورڈ نے ان کے اس رویے پر 4ٹی ٹوئنٹی میچز کی پابندی لگا دی ہے۔انہوں نے پاکستان کی طرف سے اپنا آخری ٹیسٹ میچ 2010ء میں آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں کھیلا تھا جس میں انہوں نے 119گیندوں میں 27رنز جوڑے تھے۔

مزید :

کھیل -