پاکستانی فیلڈ ہسپتال میں پیدا ہونیوالا دوسرا بچہ جسکا نام پاکستان رکھا گیا

پاکستانی فیلڈ ہسپتال میں پیدا ہونیوالا دوسرا بچہ جسکا نام پاکستان رکھا گیا
پاکستانی فیلڈ ہسپتال میں پیدا ہونیوالا دوسرا بچہ جسکا نام پاکستان رکھا گیا

  


کٹھمنڈو(آن لائن)نیپال میں گزشتہ مہینے آنے والے شدید زلزلے کے بعد کٹھمنڈو میں قائم پاکستان آرمی کے فیلڈ ہسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کا نام ’’پاکستان‘‘ رکھ دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ ہسپتال میں پیدا ہونے والا یہ دوسرا بچہ تھا جس کا نام ‘‘پاکستان’’رکھا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس سے قبل اسی فیلڈ ہسپتال میں پیدا ہونے والے پہلے بچے کا نام ’’لاہور‘‘ رکھا گیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...