کانسٹیبل سابق اداکارہ کی گاڑی میں گھس گیا، اہل علاقہ نے درگت بنادی

کانسٹیبل سابق اداکارہ کی گاڑی میں گھس گیا، اہل علاقہ نے درگت بنادی
کانسٹیبل سابق اداکارہ کی گاڑی میں گھس گیا، اہل علاقہ نے درگت بنادی

  


لاہور (ویب ڈیسک) ہنجروال کے علاقے 60فٹ روڈ پر پولیس کانسٹیبل سابق اداکارہ کی گاڑی میں گھس گیا ۔ اہل علاقہ نے درگت بناکر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل اسلم نے شراب پی کر سابق اداکارہ عاصمہ کی گاڑی میں گھس کر چھیڑ خانی کی کوشش کی۔ اداکارہ کے شور کرنے پر اہل علاقہ اکٹھے ہوگئے جنہوں نے کانسٹیبل کی درگت بنا کر تھانہ ہنجروال پولیس کے حوالے کردیا ۔ کانسٹیبل کی گاڑی سے پستول اور شراب کی بوتلیں بھی قبضہ میں لے لی گئی۔

مزید : لاہور


loading...