آصف زرداری کیخلاف ہتک آمیز پروگرام روکے جائیں ، پیپلزپارٹی کا پیمرا کو خط

آصف زرداری کیخلاف ہتک آمیز پروگرام روکے جائیں ، پیپلزپارٹی کا پیمرا کو خط
آصف زرداری کیخلاف ہتک آمیز پروگرام روکے جائیں ، پیپلزپارٹی کا پیمرا کو خط

  


کراچی (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی نے پیمرا کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پیمرا آصف زردری کیخلاف ہتک آمیز لائیو پروگرام روکے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا پارٹی پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں ۔ان پراخلاق سے گری ہوئی زبان استعمال کی جا رہی ہے ۔پمیرا اس معاملے کا نوٹس لیکر سات دن میں ضروری اقدامات کرے۔

مزید : کراچی


loading...