امان اللہ خان نے بھارت میں کامیڈی شو میں پر فارم کر نے کی پیشکش ٹھکرادی

امان اللہ خان نے بھارت میں کامیڈی شو میں پر فارم کر نے کی پیشکش ٹھکرادی
 امان اللہ خان نے بھارت میں کامیڈی شو میں پر فارم کر نے کی پیشکش ٹھکرادی

  


لاہور(مانٰیٹرنگ ڈیسک) نامور پاکستانی  سٹیج ا دکار امان اللہ خان نے بھارت میں کامیڈی شومیں پر فارم کر نے کی  پیشکش ٹھکرادی ۔ امان اللہ خان نے کہا مجھے بھارت  میں ایک بڑے شو  میں پرفارم اور شرکت کی دعوت دی گی جو ٘ میں نے مسترد کر دی ،انھوں نے کہا کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک  میں جو عزت ملی ہے وہ ہی کافی ہے اور بھارت  میں  پاکستانی فنکاروں کو صرف  بیچا جا تا ہے انکا جو حق ہو تا ہے وہ انکو آج تک  نہیں ملا جسکی وجہ سے میں نے ہمیشہ بھارت میں پر فارم کر نے سے انکار کیا ہے ۔

مزید : تفریح


loading...