کوکاکولا نے سدھارت اور عالیہ کی شادی کرادی

کوکاکولا نے سدھارت اور عالیہ کی شادی کرادی
کوکاکولا نے سدھارت اور عالیہ کی شادی کرادی

  


 ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سدہارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ کافی عرصے سے اپنے رشتے کو لیکر میڈیا کی خبروں میں ہیں حال ہی میں دونوں اداکاروں نے شادی کرلی۔یہ شادی دونوں اداکاروں نے کوکاکولا برانڈ کے اشتہار میں کی، جس میں عالیہ ایک معصوم سی لڑکی بنی ہے جس کی شادی سدہارتھ سے ہوجاتی ہے۔اس  اشتہار میں عالیہ اور سدھارت ایک گاڑی میں موجود ہیں۔ سدھارت عالیہ سے ان کی پسند نا پسند کے حوالے سے پوچھتے ہیں جس پر عالیہ انہیں کوکا کولا کے بارے میں بتاتی ہیں۔یاد رہے کہ سدہارتھ اور عالیہ پہلے بھی کوکاکولا کا ایک اشتہار اکھٹے کر چکے ہیں جس کو شائقین نے خوب پسند کیا تھا۔

مزید : تفریح


loading...