پروفیسرشکیل اوج اور وحیدالرحمن کےقتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہونے کا انکشاف

پروفیسرشکیل اوج اور وحیدالرحمن کےقتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہونے کا ...
پروفیسرشکیل اوج اور وحیدالرحمن کےقتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہونے کا انکشاف

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں کی فائرنگ سے چند روز قبل جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمن کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ وحید الرحمان کو نشانہ بنانے سے قبل ان کی ریکی کی گئی اور اس حوالے سے ساری منصوبہ بندی کراچی یونیورسٹی میں ہی کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر شکیل اوج کے قتل کی منصوبہ بندی بھی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی تھی۔

مزید : کراچی


loading...