میجر جنرل عمران مجیدکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دےکر سرجن جنرل تعینات کردیاگیا

میجر جنرل عمران مجیدکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دےکر سرجن جنرل تعینات ...
میجر جنرل عمران مجیدکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دےکر سرجن جنرل تعینات کردیاگیا

  


 راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک )میجر جنرل عمران مجیدکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دےکر سرجن جنرل تعینات کردیاگیا۔لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید قومی سطح پر کارڈیک الیکٹروفزیالوجی کے بانی مانے جاتے ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل عمران مجید آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کمانڈرتعینات رہے اور آج کل آرمی میڈیکل کالج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

مزید : راولپنڈی


loading...