لاہور:سٹاک ایکسچیج میں مندی کارجحان، 7کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،24 کے حصص میں کمی جبکہ42کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹاک ایکسچیج میں منگل کے روز مندی کارجحان رہا -مجموعی طور پر73کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔7کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،24 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ42کمپ یوں کے حصص میں استحکام رہا۔ ایل ایس ای25 انڈیکس8.53پواءنٹس کی کمی کے ساتھ5595.89 بندہوا۔ مارکیٹ میں کل4لاکھ90ہزار200حصص کا کاروبار ہو ا ۔ جبکہ گزشتہ روز8لاکھ72ہزار600حصص کا لین دین ہوا تھا ۔ مارکیٹ میں جن کمپن یوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بینک آف پنجاب لمیٹڈ1 لاکھ40ہزار500حصص ۔ساودرن الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈکے1 لاکھ حصص۔ میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ کے52ہزارحصص فروخت ہوئے۔ آج سب سے زیادہ اضافہ فیروزسنز لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت4.66روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی اینگرو کارپوریش لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت9.00روپے کم ہو گئی۔