سرکاری دفتر میں سیاسی جماعت کے کارکنان کے ذریعے بھتہ خوری ، رکن قومی اسمبلی بھی ملوث

سرکاری دفتر میں سیاسی جماعت کے کارکنان کے ذریعے بھتہ خوری ، رکن قومی اسمبلی ...
سرکاری دفتر میں سیاسی جماعت کے کارکنان کے ذریعے بھتہ خوری ، رکن قومی اسمبلی بھی ملوث

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے دفتر میں سیاسی جماعت کے کارکنان کے ذریعے بھتہ خوری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے دفتر میں سیاسی جماعت کے کارکنان کے ذریعے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے ۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ تاجروں اور سرکاری افسران سے بھتہ لے کر سیاسی جماعت کے دفتر میں جمع کیا جاتا ہے جبکہ اس عمل میں ایک رکن قومی اسمبلی بھی ملوث ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اطلاعات کے بعد سندھ رینجرز نے ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کیا ہے اور اپنی تحقیقاتی رپورت کی روشنی میں قانونی کاروائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔

مزید : کراچی


loading...