مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے
مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

  


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین گل 2 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔

ترجمان وزیر اعظم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مالدیپ کے صدر کل پاکستان پہنچیں گے اور اپنے اس دورے کے دوران وہ سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ انہوں نے مزید بتایا ہے کہ صدر عبداللہ یامین گل وزیر اعظم نواز شریف کی خصوصی دعوت پر پاکستان آ رہے ہیں ۔

مزید : اسلام آباد


loading...