آصف علی زرداری نے وزیر اعلی سندھ کو اسلام آباد طلب کرلیا

آصف علی زرداری نے وزیر اعلی سندھ کو اسلام آباد طلب کرلیا
آصف علی زرداری نے وزیر اعلی سندھ کو اسلام آباد طلب کرلیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے جس کے بعد وزیر اعلی آج اسلام آبادروانہ ہونگے ۔دونوں رہنماوں کے درمیان سندھ خصوصا ً بدین میں پیدا ہونے والی سکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر تبا دلہ خیال کیا جائے گا ۔

مزید : اسلام آباد


loading...