غازی آباد پولیس کی کاروائی ، جعلی ڈی ایس پی گرفتار

غازی آباد پولیس کی کاروائی ، جعلی ڈی ایس پی گرفتار
غازی آباد پولیس کی کاروائی ، جعلی ڈی ایس پی گرفتار

  


لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) غازی آباد میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی ڈی ایس پی کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاقے غازی آباد میں ایک شخص ڈی ایس پی کی وردی میں ملبوث تھا جبکہ اس سے استفسار کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ پولیس سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں رکھتا ۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر ڈی ایس پی کی وردی سمیت دیگر سامان بھی برآمد کر لیا ہے   تاہم اس سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے ۔

مزید : لاہور


loading...