شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کا ایم کیو ایم کے دفترپر چھاپہ ،4افراد زیر حراست

شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کا ایم کیو ایم کے دفترپر چھاپہ ،4افراد زیر حراست
شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کا ایم کیو ایم کے دفترپر چھاپہ ،4افراد زیر حراست

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ فیصل کالونی میں رینجرز نے ایک ایم کیو ایم کے یونٹ نمبر106دفتر پر چھاپہ مار کر 4افراد کا حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے خفیہ معلومات پر سیاسی جماعت کے دفتر میں چھاپہ مارا اور 4افراد کو گرفتار کرلیاجنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے  ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروپر چھاپہ ما را گیا تھا جس میں متعدد مشتبہ افراد کو رینجرز کی جانب سے گرفتار کیا گیاتھا۔

مزید پڑھیں :غازی آباد میں پولیس کی کاروائی ،جعلی ڈی ایس پی گرفتار

مزید : کراچی


loading...