پنجاب یونیورسٹی کے مختلف امتحانی نتائج کا اعلان
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2016، ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء ، ایم ایس سی سٹیکٹکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء ، ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء اور ایم ایڈ (بصارت سے محروم) سیکنڈ اینول2015اور فرسٹ اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔