فٹ بالر لیونل میسی پرعائد4 میچوں کی پابندی اٹھالی گئی

فٹ بالر لیونل میسی پرعائد4 میچوں کی پابندی اٹھالی گئی
فٹ بالر لیونل میسی پرعائد4 میچوں کی پابندی اٹھالی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

زیورخ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ارجنٹیناکے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی پرعائد4 میچوں کی پابندی اٹھالی گئی ہے۔

آئی سی سی کا ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ کیلئے دگنی فنڈنگ کا اعلان ,ٹورنامنٹ کے 10 میچ ٹی وی پر لائیو نشر کیے جائیں گے, پاکستانی ٹیم 25 جون کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف میدان میں اترے گی

تفصیلات کے مطابق فیفااپیل کمیٹی کا کہنا تھا کہ لیونل میسی اب ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچز کھیل سکیں گے ،میسی کارویہ توبہترنہیں تھالیکن ان کے خلاف ثبوت ناکافی تھے۔پابندی کی وجہ سے میسی ورلڈکپ کوالیفائرزمیں بولیویاکے خلاف میچ نہیں کھیل سکے تھے۔واضح رہے کہ معروف فٹبالر پر میچ کے دوران ریفری سے بدتمیزی پر 4 میچوں کی پابندی عائد کی گئی تھی۔

مزید :

کھیل -