پاکستانی عدالتوں سے ضمانتیں خارج ہونے پر ملزمان کے بھاگ جانے کا تو آپ نے بھی سن رکھا ہوگا لیکن امریکی عدالت سے ایک ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو اس کیساتھ کیا ہوا؟ جان کرآپ کو بھی دکھ ہوگا
اٹاو (ویب ڈیسک) منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم عدالت نے فرار کی کوشش میں دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی جس کے باعث ایک ٹانگ ٹوٹ گئی اور سر میں فریکچر آئے۔
یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
امریکی ریاست اٹاو کی عدالت سے ملزم اس وقت بھاگ نکلا جب کمرہ عدالت میں سماعت جاری تھی۔ دوسری منزل پر موجود کمرے سے باہر نکلتے ہیں ملزم نے چھلانگ لگا دی،اور دھڑام سے نیچے جا گرا۔ نیچے موجود پولیس اہلکاروں نے زخمی حالت میں دوبارہ اسے دھر لیا۔