سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ آئندہ ہفتے لاہور رجسٹری میں امور انجام دے گا

سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ آئندہ ہفتے لاہور رجسٹری میں امور انجام دے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ آئندہ ہفتے 6مئی سے 10مئی تک سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عدالتی امور انجام دے گا، یہ بنچ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک ،مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ اور مسٹر جسٹس قاضی محمد امین پر مشتمل ہوگا۔
اس سلسلے میں پیشی فہرست بھی جاری کردی گئی ہے ۔
سپریم کورٹ بنچ

مزید :

علاقائی -