دوایس پیزمخفرعدیل اورعاصم افتخار کمبوہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

دوایس پیزمخفرعدیل اورعاصم افتخار کمبوہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے پنجاب یونیورسٹی کے سیکیورٹی گارڈ کے قتل کیس میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پردوایس پیزمخفرعدیل اورعاصم افتخار کمبوہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔گزشتہ روز عدالتی حکم کے باجود پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے پولیس افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے سی سی پی او لاہورکو حکم دیا کہ دونوں ایس پیز کوگرفتار کرکے ا15کوعدالت میں پیش کیا جائے۔

مزید : علاقائی