قبل از رمضان اشیائے خورونوش قیمتوں میں اضافہ کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

قبل از رمضان اشیائے خورونوش قیمتوں میں اضافہ کیخلاف دائر درخواست سماعت ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائردرخواست سماعت کے لئے مقرر کردی ،مسٹرجسٹس مامون رشید شیخ آئندہ ہفتے اس کی سکی سماعت کریں گے۔

نفع کے لئے ذخیرہ اندوزی کی جا رہی ہے جسے کنٹرول کرنے کے لئے حکومت کوئی اقدامات نہیں کررہی،درخواست میںاستدعا کی گئی ہے کہ رمضان المبارک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کا حکم جاری کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -