اشیائے خور و نوشعدالتوں کے اوقات کار تبدیل
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ اور صوبے بھر کی ضلعی عدالتوں کے ماہ رمضان میںاوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری، لاہور ہائیکورٹ سوموار سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک عدالتی امور نمٹائے جائیں گے ، صبح11 بجے سے ساڑھے 11بجے تک وقفہ ہوگا ۔ضلعی عدالتوں میں سوموار سے جمعرات اور ہفتہ کو صبح 8بجے سے 2 بجے تک مقدمات کی سماعت ہوگی۔
جبکہ جمعتہ المبارک کے روز صبح 8بجے سے دوپہرساڑھے 12بجے تک امور نمٹائے جائیں گے۔