میلسی بار کی دوسرے روز بھی ہڑتال ، عدالتی بائیکاٹ

میلسی بار کی دوسرے روز بھی ہڑتال ، عدالتی بائیکاٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی ( سپیشل رپورٹر) میلسی بارنے دوسرے روزبھی ڈسٹرکٹ بارلودھراں کے رکن اخترحسین ننگانہ ایڈووکیٹ کے بیمانہ قتل اور(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )


میلسی بارکے مہرمحمد یسین ایڈووکیٹ پرتشدد کے خلاف مکمل ہڑتال کی اورملزموں کی گرفتاری کامطالبہ کی وکلاءمقدمات کی پیروی کیلئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔