پاک فوج کے شہید جوان امداد اللہ  سرکاری اعزازکے ساتھ سپردِ خاک

پاک فوج کے شہید جوان امداد اللہ  سرکاری اعزازکے ساتھ سپردِ خاک

 اسلام آباد(صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں شر پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان امداد اللہ مروت کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین آبائی علاقے مشہ (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

منصور میں کر دی گئی۔شہید کی نمازِ جنازہ میں اعلی سول اور فوجی افسران نے شرکت کی۔شہید امداد اللہ مروت کو سرکاری اعزازکے ساتھ ان کے آبائی علاقے مشہ منصور میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔چار روز قبل سپاہی امداد اللہ پاک، افغان سرحد پر باڑ لگانے کے دوران شر پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہوئے تھے۔

پاک فوج 

مزید : ملتان صفحہ آخر