بیٹے کی غلطی سے ماں کی جان چلی گئی
ملتان(وقائع نگار)بیٹے کی غلطی سے ,ماں کی جان چلی گئی۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ملازم اکبر پستول کی صفائی کر رہا تھا,اچانک گولی چلنے سے ماں شدید زخمی ہو گئی۔متاثرہ خاتون (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )
اسلام بی بی کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیا گیا۔جو دوران علاج جان کی بازی ہار گئی۔متاثرہ خاتون کی لاش کو نشتر اسپتال کے سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔واقع کی باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔