رحیم یارخان:ڈینگی بخار کا حملہ،20سالہ نوجوان ہسپتال منتقل

رحیم یارخان:ڈینگی بخار کا حملہ،20سالہ نوجوان ہسپتال منتقل

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ڈینگی بخار مےں مبتلا20سالہ نوجوان ہسپتال منتقل۔ تفصیل کےمطابق میانوالی قریشیاں کا رہائشی20(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

سالہ نیازاحمد کو تیز بخار مےں مبتلا ہونے پر ورثاءنے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں میڈیکل رپورٹ مےں ڈینگی کی تصدیق ہوجانے پر ہسپتال انتظامیہ نے نیازاحمد کو طبی امداد کے لئے ڈینگی وارڈ منتقل کردیاجہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -