رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا آج کراچی میںاہم اجلاس

رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا آج کراچی میںاہم اجلاس

  

ملتان(سپیشل رپورٹر )رمضان المبارک 1440ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بروز اتوار بمطابق 29 شعبان (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

المعظم کی شام بوقت نماز مغرب طلب کر لیا گیا ہے۔محکمہ مذہبی امور کے ذرائع مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بروز اتوار کی شام بوقت نماز مغرب میٹ کمپلیکس کراچی میں منعقد ہو گا جس کی صدارت رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کوئٹہ، پشاور میں ان کے مقررہ مقامات پر منعقد کئے جائیں گے جس میں رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا.

مزید :

ملتان صفحہ آخر -