قندیل بلوچ کیس میں پیش رفت ، نامزد ملزم عارف انٹرپول کے ذریعے سعودیہ سے گرفتار

قندیل بلوچ کیس میں پیش رفت ، نامزد ملزم عارف انٹرپول کے ذریعے سعودیہ سے ...

  

ملتان(وقائع نگار)قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے قتل کیس کے ایک اورنامزد ملزم قندیل بلوچ کے بھائی عارف کو ملتان پولیس نے انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

میں گرفتار کرلیاگیاہے ملتان پولیس کے مطابق انٹرپول کے ذریعے قندیل بلوچ قتل کیس کے نامزد ملزم عارف کو سعودی عرب کے شہرجدہ سے اس کے کفیل کی مددسے گرفتار کیاگیاہے۔

انٹرپول

مزید :

ملتان صفحہ آخر -