حکومتی ٹیم نااہل، بلاول بھٹو ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے، سیداحمد محمود

حکومتی ٹیم نااہل، بلاول بھٹو ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے، سیداحمد محمود

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)پاکستان پےپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدرمخدوم سےداحمدمحمودنے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کورےلےف فراہم کرنے مےں مکمل ناکام ہوچکی‘ بڑھتی ہوئی مہنگائی سلےکٹڈ(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

 حکومت کی نااہلی کامنہ بولتاثبوت ہے‘ صوبہ بنانے والے خودمنظرسے غائب ہوگئے ہےں ‘ پےپلزپارٹی عوام کے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی۔لندن مےں معروف قانون دان ظفراقبال ترےن اورڈاکٹراقبال ترےن سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزےراعظم عمران خان اوران کی پوری ٹےم مکمل طور پرنااہل ہے جوعوام کوبحرانوں اورمسائل کی دلدل سے نکالنے کی بجائے آئے روزمہنگائی کرکے جےنامحال کررہے ہےں ‘ ملک کوان بحرانوں سے صرف بلاول بھٹوزرداری نکال سکتے ہےں ‘ صوبہ جنوبی پنجاب بنانے کے دعوے کرنے والے عوام کی عدالت سے بھاگ نکلے ہےں انشاءاللہ عوام بھی انہےں معاف نہےں کرے گی ‘ اےک سوال کے جواب مےں انہوں نے کہاکہ وہ پےپلزپارٹی مےں ہےں اوررہےں گے پارٹی چھوڑنے کی افواہوں مےں کوئی حقےقت نہےں ہے‘ قبل ازےں ظفراقبال ترےن نے مخدوم احمدمحمودسے سےاسی صورتحال پرتفصےلی تبادلہ خےال کےا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -