رمضان المبارک : عدالتوں  کیلئے اوقات کار کا نیا نوٹیفکیشن 

رمضان المبارک : عدالتوں  کیلئے اوقات کار کا نیا نوٹیفکیشن 

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) لاہور ہائی کورٹ لاہور نے ہائی کورٹ اور پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ کے یکم رمضان المبارک سے اوقات کار کا نوٹی ف(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

یکیشن جاری کر دیا ہے. جس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ لاہور, علاقائی بنچز ملتان, بہاول پور اور راولپنڈی میں عدالتی اوقات کار پیر تا جمعرات صبح 9 بجے تا 1.30 بجے اور جمعہ کے روز 9 بجے تا 12 بجے ہونگے. جبکہ ماتحت سول و سیشن عدالتوں میں یکم رمضان سے عدالتی اوقات کار پیر تا جمعرات اور ہفتہ کو صبح 8 بجے تا 2 بجے ہونگے جبکہ جمعہ کو صبح 8 بجے تا 12.30 بجے کام ہو گا. 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -