لیگی رہنما نہال ہاشمی کی بلیغ الرحمن سے  ملاقات ، اہلیہ بیٹے کی وفات پر تعزیت

لیگی رہنما نہال ہاشمی کی بلیغ الرحمن سے  ملاقات ، اہلیہ بیٹے کی وفات پر تعزیت

  

بہاول پور( بیورورپورٹ) مسلم لیگی رہنما نہال ہاشمی گذشتہ روز بہاول پورپہنچے اور(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

انہوں نے سابق وفاقی وزیر تعلیم میاں بلیغ الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اوران کی اہلیہ اور بیٹے کی وفات پر دکھ اوررنج کااظہار کیا اوران کے درجہ کی بلندی کیلئے دعائیں اورفاتحہ خوانی کی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -