مذہبی دل آزاری پرمبنی ریمارکس مقدمہ کی سماعت8مئی تک ملتوی

مذہبی دل آزاری پرمبنی ریمارکس مقدمہ کی سماعت8مئی تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار ) جج کی رخصت کے باعث زکریا یونیورسٹی کے سابق وزیٹنگ لیکچرار کے خلاف مذہبی دل آزاری پر مبنی ریمارکس کے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )


 مقدمہ کی سماعت 8 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ الپہ کے مطابق جامعہ زکریا کے سابق وزیٹنگ لیکچرار جنید حفیظ نے سوشل میڈیا پر مذہبی دل آزاری پر مبنی ریمارکس اپ لوڈ کئے تھے جس پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔تاہم گزشتہ روز سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے.