گرمی کی شدت میںاضافہ، گیسٹرو بے قابو  ہسپتالوں میں رش، خصوصی اقدامات شروع

گرمی کی شدت میںاضافہ، گیسٹرو بے قابو  ہسپتالوں میں رش، خصوصی اقدامات شروع

  

ملتان(وقائع نگار)گرمی کی شدت کے باعث گیسٹروانٹراٹس کا مرض بے قابو ہونے لگا ہے۔ گیسٹرو انٹرائٹس کے 232 مریض مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے۔94 کو داخل کیا گیا۔(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

نشتر ہسپتال میں 99، چلڈرن کمپلیکس میں 57،شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 39،سول ہسپتال میں 24،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 13 مریض لائے گئے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -