ایڈمنسٹریٹر لگانے کے بجائے نئے انتخابات کرائے جائیں،زاہد اسلام

ایڈمنسٹریٹر لگانے کے بجائے نئے انتخابات کرائے جائیں،زاہد اسلام

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ویمن ان سٹرگل فار ایمپاورمنٹ ،سنگت ڈویلپمنٹ فاﺅنڈیشن، اور انسٹیٹیوٹ فار ڈیموکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاﺅنٹبلٹی کے اشتراک سے پنجاب میں مقامی حکومتوں سے متعلقہ حالیہ منظور شدہ قانون پرا سٹیک ہولڈر زڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں زاہد اسلام ،سلمان عابد،بشری خالق ،حسین نقی،مبین قاضی ایڈووکیٹ سمیت سول سوسائٹی کے نمائندوں ،ارکان صوبائی اسمبلی ، سیاسی جماعتوں کے نمائندے ، میڈیا ،تعلیمی اداروں کے نمائندگان اور لوکل گورئمنٹ کے منتخب نمائندگان نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ ا ایک سال کے لیے غیر منتخب افراد کو ایڈمنسٹر لگانے کی بجائے تین ماہ کے اندر نئے انتخابات کا نعقاد ہونا چاہیے۔ نئے نظام میں مخصوص نشستوں پر عورتوں کی نمائندگی 16%سے زیادہ نہیں لہٰذا اسے ہر سطح پر 33%یقینی بنایا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -