برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( نیوز رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے 257روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے 177روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

You are subscribed Successfully