الحمد ٹورز کے چےف اےگزےکٹو مےاں اکرم کی بڑی ہمشےرہ انتقال کر گئےں
لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)وزارت مذہبی امورکے رجسٹرڈ حج آرگنائزر الحمد ٹورز کے چےف اےگزےکٹو مےاں محمد اکرم کی بڑی ہمشےرہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئےں مرحومہ کی روح کو اےصال ثواب کے لےے قرآن خوانی آج بعد نماز ظہر جامع مسجد اجمیری غلام نبی پارک مسلم آباد لاہور مےں منعقد ہو گی۔
انتقال